Protected: سی پیک کشمیر میں ترقی کا اہم راستہ، پاکستانی تھنک ٹینکس کی تازہ رپورٹ
رپورٹ میں سی پیک کے آزاد کشمیر میں جاری پراجیکٹس اور کاروٹ، کوہالہ پاور پراجیکیٹ اور ایم فور موٹروے سمیت خصوصی معاشی زون جوکہ میرپور میں قائم کیا گیا ہے سے متعلق تفصیلی بحث کی گئی ہے
