HomeURDU UPDATESTHINK TANK REPORTSدمہ کی بنیادی ادویات کورونا کے خلاف موثر ہتھیار،برطانوی تحقیق

دمہ کی بنیادی ادویات کورونا کے خلاف موثر ہتھیار،برطانوی تحقیق

Date:

Related stories

German think tank Warn Global Peace Is at Risk

For decades, the international system was built upon a...

Nuclear Weapons Are Back: The Third Nuclear Age Has Begun

For more than three decades after the Cold War,...

From Drones to Digital Generals, Warfare Is Entering the Age of AI

Recent NATO military exercises provide a glimpse into the...
spot_img

آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین نے پتہ چلا ہے کہ دمہ کی ایک سستی دوائی کوویڈ 19 کے ساتھ گھر میں لوگوں کی بازیابی کو تیز کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

سانس  کے زریعے لی جانے والی دمہ کی میڈیسن بڈیسونائڈ  اور پلمونری بیماری کا علاج کرنے کے لئے استعمال ہونے والی ایک عام کورٹیکوسٹیرائڈ  کے استعمال سے کورونا وائرس کے اثرات سے نہ صرف بچا جاسکتا ہے بلکہ اسکی مدد سے صحت یابی بھی حاصل کی جاسکتی ہے

برطانوی ادویات کی نگرانی کرنے والے ادارے نے مزید  کہا ہے کہ سانس لینے والے بڈوسنائڈ کو فی الحال  انتہائی نگہداشت کے شعبے میں موجود افراد کےلئے موذوں قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔ تاہم مریض اس کو اپنے ذاتی معالج کی مدد سے استعمال کرسکتے ہیں

Can Vaccinated-people spread corona-virus?
Can Vaccinated-people spread corona-virus?

برطانوی ادویات کی نگرانی کرنے والے ادارے نے مزید  کہا ہے کہ سانس لینے والے بڈوسنائڈ کو فی الحال  انتہائی نگہداشت کے شعبے میں موجود افراد کےلئے موذوں قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔ تاہم مریض اس کو اپنے ذاتی معالج کی مدد سے استعمال کرسکتے ہیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کے  پروفیسر کرس بٹلر کہتے ہیں تازہ تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ عام مارکیٹ میں ملنے والی ادویات کے اثرات اچھے ظاہر ہوئے ہیں، ان میں بنیادی دمہ کی وہ ادویات ہیں جن کے استعمال سے مریض سکون محسوس کرتے ہیں۔ یہی ادویات کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کےلئے صحت یابی کا ایک ذریعہ بن سکتی ہیں

انہوں نے دنیا بھر کے ڈاکٹروں کو مشورہ دیا ہے کہ مریض کے ضرورت کے مطابق دمہ کی ادویات کے استعمال سے بہت اچھے نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ کورونا وائرس کے مریضوں میں اس سے قبل انہی ادویات کے استعمال سے بہت بہتر نتائج سامنے آئے ہیں

Latest stories

Publication:

spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here