Air University, in order to eradicating the confines of quarantined minds of youth through promoting ‘e-Edutainment’, has announced to organize Pakistan’s first-ever and the biggest e-Olympiad “Air e-Nexus’20”.
According to a press statement issued on Saturday, total 61 online events would be held, under the guidance and support of Air University Directorate of Student Affairs, from the 19th to 23rd of April, 2020.
The Air e-Nexus’20 would also explore new horizons of opportunities under the concepts emerged from CoVID-19 outbreak crisis, namely Work from home and remote learning through the effective use of online digital tools, including e-LMS. In this regard, Air University further announced to donate all proceeds from the event to the Government’s Covid-19 relief efforts.
“We wish to return the spark that the youth of Pakistan think they have lost in their lives because of Covid-19,” the statement said. The prominent events of the olympiad comprise e-competitions among university students ranging from writing challenges to engineering designs, quizzes, donation drives, designing public service messages through videography, photography, animation and various other skill-based competitions.
“The objective of this whole extravaganza is to encourage students to promote the use of technology in education and revive the Nexus to e-Nexus, as an innovative initiative, for making some valuable contribution to the knowledge economy in digital age,” the statement further emphasized, adding that the primary motive behind transforming annual Air Nexus event to e-Nexus is promoting a digital platform to help achieve the concept of digital Pakistan.
Air University has and always will be leading from the front in support of new ideas and advancements in regard to such unprecedented ventures. Air e-Nexus’20 aims to prove itself one of the pivotal stepping stones through which the youth can bring a stark change in the minds and hearts of people, for the future of a dynamic and technologically advanced Pakistan. The statement concluded.
URDU Translation:
اسلام آباد (18اپریل 2020ء): ایئر یونیورسٹی کے زیراہتمام ملک بھر کے طلباء و طالبات کے مابین اپنی نوعیت کے پہلے منفرد ڈیجیٹل مقابلوں (ایئر ای نیکسس 20) کا انعقاد بروز اتوار بتاریخ 19اپریل سے کیا جارہا ہے، سنیچر کے روز جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق پانچ روزہ ایئر ای نیکسس مقابلوں کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کے حالیہ بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے نوجوان نسل کو گھٹن کے ماحول سے نکال کر صحت مندانہ تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے،مزید براں ایئر یونیورسٹی نے ڈیجیٹل مقابلوں سے حاصل کردہ تمام آمدنی کو حکومت کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایئر یونیورسٹی اسٹوڈنٹ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ہر سال باقاعدگی سے ملک کے سب سے بڑے کھیلوں کے اولمپیاڈ کا انعقاد کیا جاتا ہے،تاہم رواں برس کورونا وائرس صورتحال کی بناء پرجدید ڈیجیٹل اور آن لائن ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایئر ای نیکسس مقابلوں میں طلبا ء و طالبات گھر بیٹھے مختلف مقابلوں بشمول مضمون نگاری، تحریر نویسی، کوئز،ویڈیو گرافی، فوٹو گرافی، اینیمیشن وغیرہ میں بھرپور حصہ لے سکتے ہیں۔ ایئر یونیورسٹی کے زیراہتمام ای نیکسس مقابلوں کا انعقاد موجودہ حکومت کی جانب سے متعارف کردہ ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کو بھی تقویت پہنچانا ہے، اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ کا مزیدکہنا ہے کہ نوجوان نسل کیلئے ای نیکسس مقابلوں میں جدید انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے بھرپور استعمال سے کورونا بحران کے دوران ترقی کے نت نئے مواقع کھوجنے میں مدد مل سکے گی، ایئریونیورسٹی فاصلاتی سلسلہ تدریس/آن لائن نظامِ تعلیم (ای ایل ایم ایس) کو ملک کے طول و عرض میں رائج کرنے کی قومی کوششوں میں ہاتھ بٹانے کیلئے پیش پیش ہے، اس ضمن میں آن لائن مقابلوں کے انعقاد کیلئے صرف انہی ای لرننگ پلیٹ فارمز کا انتخاب کیا گیا ہے جو آن لائن سلسلہ تعلیم میں فی الوقت رائج اور میسر ہیں، اس اقدام کے ذریعے آن لائن ایجوکیشن مینجمنٹ سسٹم کو یونیورسٹی طلباء و طالبات میں کافی مقبولیت اور پذیرائی ملنے کی توقع کی جارہی ہے۔