پاکستان کا تھنک ٹینک پائیدار ترقی بارے پالیسی ادارہ (ایس ڈی پی آئی) کو دنیا کے 60 بہترین تھنک ٹینکس اور جنوب مشرقی ایشیا و بحرالکاہل کے ممالک میں 15ویں نمبر پر قرار دےدیا گیا۔ دنیا کے مختلف شعبوں میں ریسرچ کرنے والے تھینک ٹینکس میں ایس ڈی پی آئی کو 42 ویں پوزیشن حاصل ہے۔
”گلوبل گو ٹو تھینک ٹینکس“ کے ایڈیشن برائے 2016ءسے متعلق بریفنگ
یہ بات ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد سلہری نے ”گلوبل گو ٹو تھینک ٹینکس“ کے ایڈیشن برائے 2016ءسے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتائی جس کا اہتمام دنیا بھر کے دوسرے دارالحکومتوں میں ایک ساتھ کیا گیا۔
ایس ڈی پی آئی کا عالمی درجہ بندی میں 55ویں پوزیشن حاصل کرنا اور دنیا کے 60بہترین تھینک ٹینکس میں شامل ہونا پورے پاکستان کےلئے قابل فخر بات ہے
ڈاکٹر عابد سلہری نے کہا کہ یہ فہرست دنیا کے 6846 تھینک ٹینکس کی رینکنگ کی بنیاد پر کی گئی ہے جنہیں دنیا بھر سے ممتاز ماہرین، پالیسی سازوں اور عوامی فکری رہنماوں کی جانب سے نامزد کیا گیا۔یہ درجہ بندی یونیورسٹی آف پنسلوینیا کا تھینک ٹینک و سول سوسائٹی پروگرام سالانہ بنیادوں پر جاری کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایس ڈی پی آئی کا عالمی درجہ بندی میں 55ویں پوزیشن حاصل کرنا اور دنیا کے 60بہترین تھینک ٹینکس میں شامل ہونا پورے پاکستان کےلئے قابل فخر بات ہے جبکہ اس سے پاکسان میں آزادانہ تحقیق کی اہمیت بھی اجاگر ہوتی ہے
Real informative andd great structure of content material, now that’s userr pleasant (:.
Heere is my web site century ac motor wiring diaggram (Dave)
I’ve been absent for a while, but now I remember why I used to love this website.
Thanks, I will try and check back more frequently.
How frequently you update your website?
Feel free to visit my log – cisco ccie security (a.osmarks.net)