Wednesday, May 22, 2024
HomeURDU UPDATESامریکی تھینک ٹینکس نے کورونا کے خلاف نیا اتحاد بنا لیا

امریکی تھینک ٹینکس نے کورونا کے خلاف نیا اتحاد بنا لیا

Date:

Related stories

Global Warming Melts Antarctic Ice, Endangers Pakistan’s Peaks

The record-low levels of sea ice around Antarctica in...

Paidar Think Tank: Bridging Pakistan and Africa

In a significant development aimed at fostering closer ties...

Investigation: Who Killed Iran’s President Raisi?

The Mysterious Death of Ebrahim Raisi On a fateful day,...

Indigenous Heritage Under Climate Change Threat

In the heart of Peru’s Amazon, the Yanomami community...

China’s Economic Impact on ASEAN Reaches New Heights

China's influence as the dominant economic power in the...
spot_img

امریکا کے مختلف شہروں میں قائم تھینک ٹیکنوں اور اقوام متحدہ کے اداروں نے عالمی وبا کے خاتمے کےلئے اتحاد کا اعلان کیا ہے۔اس اعلان کا مقصد صرف اور صرف عالمی وبا کے خاتمے کےلئے تجاویز مرتب کرنا ہے۔ تاکہ اس صورتحال کا مکمل طور پر خاتمہ کیا جاسکے۔

عالمی ادارے سی اے آئی اے سی اور جوان انٹیلی جنس ایک ایسا پلیٹ فارم تشکیل دے گا جسکی مدد سے دنیا بھر کے ماہرین عالمی وبا کے خاتمے کےلئے کسی حتمی نتجے تک پہنچ سکیں گے۔

اس عالمی اتحاد میں اے آئی انیشی ایٹو کے سربراہ سائرس ہوڈس کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے شعبہ صحت ، معاشرتی زندگی اور معاشی حالات کا جائزہ لینے کےلئے ایک بڑا ڈیٹا بینک تشکیل دیا جائے گا، جس سے دنیا بھر میں اس اتحاد میں شامل تھینک ٹینکس فائدہ اٹھا سکیں گے۔

فورم میں شامل فیوچر سوسائٹی نامی ایک تحقیقاتی تھینک ٹینک کے سربراہ کا کہنا تھاکہ مجھے نہیں لگتا کہ ہم اس طرح کی صورتحال سے پوری دنیا میں پھیلی اس وبا کے خاتمے کا حل نکال سکیں گے۔تاہم اس کوشش کے کرنے میں کوئی مسلہ نہیں ہے

فیوچر سوسائٹی ، یونیسکو  اور پیٹرک جے میکگورن فاؤنڈیشن کے تعاون سے ایک ایسا مرکز تشکیل دیا جائے گا۔ جس کا مقصد صرف اور صرف دنیا بھر کے ان تمام اداروں کی مدد کرنا ہے جو عالمی وبا کے خاتمے کےلئے کام کررہے ہیں۔

دنیا کے مختلف تھینک ٹینکس کا تیار کیا جانے والا یہ فورم اقوام متحدہ سے مدد حاصل کرے گا اور اقوام متحدہ کے کئی بڑے نامور ادارے اس فورم کو مکمل طور پر سپورٹ کریں گے تاکہ جلد مطلوبہ نتائج حاصل کئے جاسکیں۔

Latest stories

Publication:

spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here