Sunday, September 8, 2024
HomeURDU UPDATESاسرائیل فلسطینی شہریوں پر بمباری سے حماس کو ڈرانا چاہتا ہے،برطانوی تھینک...

اسرائیل فلسطینی شہریوں پر بمباری سے حماس کو ڈرانا چاہتا ہے،برطانوی تھینک ٹینک

Date:

Related stories

EU’s Frontex Expansion Faces Ethical Challenges

In a period of escalating immigration challenges, the European...

Pakistan’s Maritime Future: Unlocking $100 Billion in Potential

The Arms Control and Disarmament Centre (ACDC) at the...

Media Bias in Key States: Trump and Harris Fight for 2024

As the US presidential election approaches, media outlets and...

Fact-Check Report:”Trump Reacts to Putin Rooting for Harris”

A recent article circulating on Russian state-controlled media outlets...

UNGA 2024: A Turning Point for Our Planet’s Future?

As the 2024 UNGA Summit of the Future draws...
spot_img

اس وقت پوری دنیا اسرائیل حماس کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے بے چینی کا شکار ہے، کچھ سوچ رہیں کہ عالمی جنگ کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ کچھ کا خیال ہے کہ یہ اسرائیل کی ایک حکمت عملی ہے تاکہ باقی ماندہ فلسطین کو بھی قبضے میں لیا جاسکے۔

کچھ کا خیال ہے کہ ایران حماس اور حزب اللہ کے زریعے یہ سب کچھ کا ذمہ دار ہے کچھ کیا خیال ہے کہ نارتھ کوریا کی حماس کے ساتھ میزئلوں کی ڈیل اسکی ایک اہم وجہ ہے۔ ان سب میں قرین اقیاس کیا ہے اسکو کیسے واضح طریقے سے سمجھا جاسکتا ہے۔

برطانوی تھینک ٹینک چیٹم ہاوس کے سینئر محقق مسٹر اینڈ ی کارڈسن کا کہنا ہے کہ  بیلفورہ ڈیکلریشن سے لیکر اب تک ہونے والی تمام مہمات میں کہیں نہ کہیں برطانیہ کے منصوبے اور امریکا ایما کا عمل دخل ہے۔ یہ ایک طرح سے عالمی حکمت عملی ہے جس کے تحت مشرق وسطی میں اپنا اثرو رسوخ بڑھنا اور وہاں تمام راستوں کو بے چین رکھنا تاکہ وہ کبھی بھی کسی محاذ پر انکا سامنا نہ کرسکیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اسرئیل اگر اپنے پیسوں سے چاہے بھی تو دنیاعرب ممالک کے جتنی فوج تشکیل نہیں دے سکتا ہے،اسکی ایک وجہ یہودی آباد ی کا تناسب ہے۔ اسرائیلی افواج کی تعداد کسی بھی قسم کی گوریلا جنگ کےلئے ناکافی ہے۔

اسرائیل سمجھتا ہے کہ اگر وہ اپنی سرحدوں کو محفوظ بنالے تو آسانی سے بیرونی خطرات کو روک سکتا ہے حالانکہ ایسا ہر گز نہیں ہے، حماس گوریلا فورسز کی آمد کے بعد سے ابتک  اسرائیلی فورسز کو  مسلسل پسپائی کا سامنا ہے تاکہ اسرائیلی فورسز اپنا غصہ  قریبی علاقوں میں بمباری کرکے نکال رہے ہیں یا یوں سمجھ لی لجیئے کہ وہ حماس کو فلسطین آبادی پر بمباری سے ڈرا کر روکنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ حماس کو نکلنے پر مجبور کیا جاسکے۔

Latest stories

Publication:

spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here